نقل و حمل
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باربرداری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باربرداری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل۔